Add To collaction

لیکھنی نظم -30-Sep-2023

یہ پائے بھی لے لو

یہ چانپیں بھی لے لو

بھلے چھین لو مجھ سے رانیں بھی ساری

مگر مجھ کو لوٹا دو گوبھی کا سالن

وہ آلو کا بھرتا ، وہ بھجیاں پرانی

   0
0 Comments